بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Sunday, 25 October 2026 | پاکستان: 16 جمادی الاول 1448

سکولوں سے باہر کروڑوں بچوں کو تعلیم کی فراہمی بڑا چیلنج ہے ، شہباز شریف

Wednesday, 25 September, 2024

شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کروڑوں بچوں کو سکولوں سے باہر تعلیم فراہم کرنا بڑا چیلنج ہے۔ایک بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انہوں نے پنجاب میں تعلیم کے شعبے میں انقلابی اقدامات کیے ہیں اور معاشرے کے محروم طبقات کے لیے پنجاب انڈومنٹ فنڈ کا آغاز کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ دانش سکول تعلیم کے فروغ کے لیے قائم کیا گیا، طلبہ کو ہنر مند بنانے کے لیے ووکیشنل ٹریننگ کا اہتمام کیا گیا۔شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ڈھائی کروڑ بچے سکولوں سے باہر ہیں جو کہ ایک بڑا چیلنج ہے۔وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ ہم سب کو ٹھنڈا ہو کر بحرانوں، بموں اور جنگوں کو ایک ساتھ ختم کرنا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *