سید علی گیلانی ایک شخص کا نہیں سوچ اور انقلاب کا نام ہے ، مشعال ملک
کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی ایک شخص کانہیں بلکہ ایک سوچ اور انقلاب کا نام ہے۔عظیم کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی تیسری برسی کے موقع پر اپنے ایک ویڈیو پیغام میں مشعال ملک کا کہنا تھا کہ پاکستانی اور کشمیری قوم کی جانب […]