شاندانہ گلزار کو پولیس نے گرفتار کرلیا، پی ٹی آئی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے خاتون رہنما شاندانہ گلزار کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل خان نے کہا کہ اسلام آباد پولیس اور سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے شاندانہ کو اغوا کیا۔دوسری جانب اسلام آباد پولیس کے ذرائع نے شاندانہ گلزار کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے […]