پاکستان جرائم

راولپنڈی تھانہ ائیرپورٹ کے علاقے شاہ خالد کالونی میں پولیس اہلکارکو قتل کر دیا گیا

راولپنڈی تھانہ ائیرپورٹ کے علاقے شاہ خالد کالونی میں پولیس اہلکارکو قتل کر دیا گیا پولیس اہلکار محمد زاہد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل محمد زاہد کو پڑوسی نے گھر کے سامنے پانی پھینکنے پر قتل کیا گیا میر افضل نامی شخص نے مبینہ طور پر پولیس […]

Read More