بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 32.7°C
Saturday, 11 July 2026 | پاکستان: 26 محرم 1448

راولپنڈی تھانہ ائیرپورٹ کے علاقے شاہ خالد کالونی میں پولیس اہلکارکو قتل کر دیا گیا

Tuesday, 24 January, 2023

راولپنڈی تھانہ ائیرپورٹ کے علاقے شاہ خالد کالونی میں پولیس اہلکارکو قتل کر دیا گیا پولیس اہلکار محمد زاہد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل محمد زاہد کو پڑوسی نے گھر کے سامنے پانی پھینکنے پر قتل کیا گیا میر افضل نامی شخص نے مبینہ طور پر پولیس اہلکار کو قتل کیا فائرنگ کے بعد ملزم میر افضل فرار ہو گیا ملزم نے اپنے ہی گھر کے سامنے ہیڈ کانسٹیبل محمد زاہد کو قتل کیا ایئرپورٹ پولیس موقع پر پہنچ گئی ، تفتیش جاری مقتول پولیس اہلکار مری میں تعینات تھا

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *