انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان کو شادی پر کیوں نہیں بُلایا؟ مداحوں کا ماہرہ سے سوال

کراچی: معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے گزشتہ روز اپنے قریبی دوست اور بزنس مین سلیم کریم سے دوسری شادی کرلی ہے جس کے بعد صارفین شادی میں شاہ رخ خان کے شریک نہ ہونے کی وجہ پوچھ رہے ہیں۔اداکارہ ماہرہ خان کی شادی کی تقریب خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقام بھوربن کے ایک ہوٹل میں […]

Read More