پاکستان

شرمیلا فاروقی اور سحر کامران مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی منتخب

پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی اور سحر کامران مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری اور نفیسہ شاہ نے عام انتخابات میں کامیابی کے بعد مخصوص نشست سے استعفیٰ دے دیا۔اس کے علاوہ پنجاب اسمبلی کی نشست پی […]

Read More