یوم شہدائے کشمیر!
جولائی 1931ءکی صبح جب ڈوگرا راج میں مظلوم کشمیریوں کیساتھ خون کی ہولی کھیلی گئی۔واقعہ کچھ یوں ہے کہ ایک نہتے اور بے گناہ کشمیری نوجوان کو سری نگر سنٹرل جیل میں قید کردیا گیا تو کشمیری نوجوانوں کی اکثریت اپنے13 اس مظلوم ساتھی کی رہائی کیلئے سنٹرل جیل سرینگر کے مرکزی دروازے پر اکٹھے […]