شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کو گرفتار کرنے سے روکنے کے حکم میں توسیع
لاہور: ہائی کورٹ نے شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کو گرفتار کرنے سے روکنے کے حکم میں توسیع کردی۔پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی جانب سے ایم پی او آرڈرز کے خلاف درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے کی۔ دوران سماعت عدالتی معاون وکیل بابر […]