ورلڈ ایکسپو 2030ء کی میزبانی کا اعزاز سعودی قائدانہ کردار کا ثبوت ہے: شہزادہ محمد بن سلمان
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ ورلڈ ایکسپو 2030ء کی میزبانی کا اعزاز سعودی عرب کے قائدانہ کردار کا ثبوت ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ورلڈ ایکسپو 2030ء کی میزبانی ملنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔شہزادہ محمد […]