پاکستان

شیخ رشید دل کے مریض ہیں،دوائیں نہیں دینے دی جارہیں،شیخ راشد شفیق

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق نے کہا ہے کہ شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کے بعد ان سے ملنے نہیں دیا جارہا۔ویڈیو بیان میں شیخ راشد شفیق نے کہا کہ73سال کے شیخ رشید دل کے مریض ہیں اور کورونا سے بھی متاثر رہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ شیخ […]

Read More