کپڑے ، بستر ، لوٹا، صابن اور چارجر ساتھ رکھیں ، مولانا کا کارکنوں کو ہدایت
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام پاکستان نے پندرہ مئی سوموار کو سپریم کورٹ کے باہر احتجاجی دھرنے کیلئے کارکنان کو ہدایت نامہ جاری کر دیا ،ہدایت نامہ میں کہاگیا ہے کہ کارکنان اپنے ساتھ ضروری سامان بشمول کپڑے ، بتر، لوٹا اور صابن لیکر آئیں اپنے موبائل کا چارجر ضروررکھیں ، ساتھیون سے ماگنے سے […]