بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی غیر قانونی شادی کیس: کمرہ عدالت میں صحافیوں کی موجودگی یقینی بنانے کا حکم
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر قانونی نکاح کیس کی گزشتہ سماعت پر حکم امتناعی جاری کر دیا۔سول جج قدرت اللہ نے تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے فرد جرم کی تاریخ مقرر کی۔حکم نامے میں عدالت نے جیل سپرنٹنڈنٹ کو عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کرنے کا حکم دیا […]