صدر مملکت، وزیراعظم کا یومِ پاکستان کے موقع پر قوم کے نام پیغام
اسلام آباد: صدر مملکت اور وزیراعظم نے یومِ پاکستان کے موقع پر قوم کے نام پیغام جاری کردیا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یومِ پاکستان کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں کہا کہ پوری پاکستانی قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، یوم پاکستان پر پوری قوم بانیانِ پاکستان کو خراج ِتحسین پیش کرتی […]