پاکستان

صدر مملکت نے پانچ بلوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت پانچ بلوں کی منظوری دے دی۔ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے گیس چوری کی روک تھام اور وصولی کے ترمیمی بل 2023، پریس کونسل آف پاکستان ترمیمی بل، پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کارپوریشن (تبدیلی) ترمیمی بل […]

Read More