صوبوں کی انتخابی تاریخ دینا صدر کا اختیار نہیں، رضا ربانی
سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ آئین میں صوبائی اسمبلی کی الیکشن تاریخ دینے میں صدر کا کوئی کردار نہیں۔انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ صدر آئین پر اپنی بیان بازی روکیں۔رضا ربانی کا کہنا تھا کہ صدر نے وزیر اعظم کی سفارش پر اسمبلی تحلیل کی، پھر وزیراعظم اور کابینہ […]