عالم اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت کا اعزاز پاکستان کو حاصل ہے: مولانا فضل الرحمن
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عالمِ اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت کا اعزاز پاکستان کو حاصل ہے۔ یوم تکبیر پر اپنے پیغام میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پاکستان کے دفاع پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔ سربراہ جے یو آئی نے […]