کالم

عام لوگ اور انکی مشکلات

ملک و قوم کی تقدیر بدلنے والے منصوبوں نے ملک کو دیوالیہ کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے نام و نمود کےلئے اربوں ڈالر کے قرضے لے کر غیر ضروری میگا پراجیکٹس بنائے جاتے ہیں جس سے سیاستدانوں کو فائدہ اور ملک کو نقصان پہنچتا ہے کئی دہائیوں سے ایسے منصوبے بنائے جا رہے […]

Read More