پاکستان

اغواء اور قتل کے الزام میں قید عبدالرحمان کھیتران ضمانت پر رہا

بارکھان: بی بی گراں ناز اور اسکے بچوں کے اغواء اور نامعلوم سمیت 3 افراد کے قتل کے ملزم بلوچستان کے وزیر مواصلات وتعمیرات عبدالرحمان کھیتران کو ضمانت ملنے پر ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ سے رہا کردیا گیا۔ یاد رہے کہ رکھنی کی عدالت نے 10 مارچ کو قتل اور اغواء کے کیس میں صوبائی وزیر […]

Read More