پاکستان

عدالتوں میں پیش ہونے سے بچنے کیلئے عمران خان قتل کا ڈرامہ رچا رہا ہے، حافظ حمداللّٰہ

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ کا کہنا ہے کہ عدالتوں میں پیش ہونے سے بچنے کیلئے عمران خان قتل کا ڈرامہ رچا رہا ہے۔اپنے بیان میں حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ ان ڈراموں کا مقصد ریاست کو بدنام، امریکا و اسرائیل کی ہمدردی حاصل کرنا ہے۔حافظ حمداللّٰہ نے کہا […]

Read More