علی امین کی افغان قونصل جنرل سے ملاقات فیڈریشن سے کھلی بغاوت ہے،عظمی بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کی افغان قونصل جنرل سے ملاقات فیڈریشن سے کھلی بغاوت ہے۔اپنے ایک بیان میں عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ علی امین گنڈاپور مسلسل فیڈریشن مخالف سازشیں کر رہے ہیں، ایک صوبے کا وزیراعلی دوسرے ملک کے ساتھ کس حیثیت سے بات کر سکتا […]