سندھ میں بیٹھے متکبر لوگ اہل سندھ پر رحم کھائیں، عظمی بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ سندھ میں بیٹھے متکبر لوگوں کو اہل سندھ کے حال پر رحم کھانا چاہیے۔سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن کے بیان ردعمل میں عظمی بخاری نے کہا کہ سندھ کے لوگ بھی مریم نواز کے طرز حکومت کے دیوانے ہیں، یہی آپ کا اصل مسئلہ ہے۔ انہوں […]