پاکستان

عظمیٰ خان کےخلاف کرپشن کیس کی سماعت 18 ستمبر کو ہوگی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی بہن عظمیٰ خان کے خلاف کرپشن کیس کی سماعت 18 ستمبر کو ہوگی۔اینٹی کرپشن کورٹ کے جج کی عدم تعیناتی کے باعث سماعت کی تاریخ 18 ستمبر مقرر کی گئی ہے۔عدالت نے عظمیٰ خان کو عبوری ضمانت پر 31 اگست کو طلب کر رکھا تھا۔محکمہ اینٹی […]

Read More