بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 25 July 2026 | پاکستان: 11 صفر 1448

عظمیٰ خان کےخلاف کرپشن کیس کی سماعت 18 ستمبر کو ہوگی

Friday, 1 September, 2023

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی بہن عظمیٰ خان کے خلاف کرپشن کیس کی سماعت 18 ستمبر کو ہوگی۔اینٹی کرپشن کورٹ کے جج کی عدم تعیناتی کے باعث سماعت کی تاریخ 18 ستمبر مقرر کی گئی ہے۔عدالت نے عظمیٰ خان کو عبوری ضمانت پر 31 اگست کو طلب کر رکھا تھا۔محکمہ اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ اینٹی کرپشن کورٹ کے جج اسلم بھٹی کی تبدیلی کے بعد نیا جج تعینات نہیں ہو سکا۔عظمیٰ خان پر جعل سازی سے زمین اپنے نام کروانے کا مقدمہ اینٹی کرپشن میں درج ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *