عمران خان کے خوف نے حکمرانوں کی نیندیں حرام کردی ہیں،پرویز الٰہی
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) پنجاب کھو چکی ہے۔ اب ن لیگ کا کوئی مستقبل نہیں، شہباز شریف تاریخ کے نااہل ترین حکمران ثابت ہو رہے ہیں۔شہباز شریف کی نااہلیوں کا بوجھ اٹھانے کیلیے مریم نواز بھی تیار نہیں، مریم نواز کی لندن سے واپسی پر […]