عید کے آخری رو ز بھی جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری ، قصائیوں نے نرخ کم کردیئے
عیدالاضحی کے تیسرے اور آخری روز ملک بھر میں سنت ابراہیمی کے مطابق جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری ہے جب کہ قصابوں نے قیمتوں میں کمی کردی ہے۔عیدالاضحی کے تیسرے روز بھی ملک بھر میں سنت ابراہیمی کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے۔ عید کے تیسرے روز لاہور، اسلام آباد، کراچی، پشاور سمیت ملک […]