غزہ قتل گاہ! سیاست میں تیزی
فلسطین کی سر زمین سے خون رس رہا ہے بچوں کا قتل عام اور نسل کشی ایک طے شدہ منصوبے کے تحت جاری ہے تیل اور دیگر مادی وسائل سے مالا مال عرب اور دیگر مسلمان ممالک خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ انہیں صرف اپنے ذاتی مفادات تعیشانہ طرز زندگی عزیز ہے۔ صرف بیانات کا […]