غزہ کی جنگ اسرائیل اور امریکہ کی ہٹ دھرمی کا شاخسانہ
غزہ میں جنگ طویل سے طویل تر ہو رہی ہے،اسرائیل کی ہٹ دھرمی اور امریکہ کی پشت پناہی کی وجہ سے امن کوششیں بھی ناکام ہو رہی ہیں،جاری تنازعہ واحد جنگ بندی ہے۔سوائے امریکہ کے تمام مغربی اور یورپی ممالک کی قیادتیں اس حق میں ہیں کہ فوری جنگ بندی کر کے مسئلے کا حل […]