غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے ویزہ سہولت کی فراہمی
ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ترغیب دینے کیلئے نگران وزیر اعظم نے خصوصی ویزا سکیم کے اجرا کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت بیرونی کاروباری سرمایہ کار کسی وقت بھی آسانی سے پاکستان کا ویزہ لے کر آسکتے ہیں لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ملک میں فوری طور پر معاشی […]