فیفا فٹبال ورلڈ کپ کا افتتاح آج قطر میں ہو گا
فیفا فٹبال ورلڈ کپ کا افتتاح آج قطر میں ہو گا یہ پہلا ورلڈ کپ ہے جو سرزمین عرب پر منعقد ہو رہا ہے پہلا میچ میزبان قطر اور ایکواڈور کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ فائنل18 دسمبر کو کھیلا جائے گا ورلڈ کپ کے 64 میچز قطر کے 5 شہروں کے 8 اسٹیڈیمز میں […]