بیرام ڈنشا آواری کراچی میں انتقال کرگئے
بیرام ڈنشا آواری کراچی میں انتقال کرگئے انکی عمر81 برس تھی وہ ملک کی معروف کاروباری شخصیت تھے اور قومی اسمبلی کے رکن بھی رہ چکے تھے وہ کچھ عرصے سے علیل تھے اور ایک نجی ہسپتال میں داخل تھے بیرام آواری کی آخری رسومات بیچ لگژری ہوٹل سے متصل ان کی رہائش گاہ میں […]