قومی مینز اینڈ ویمن نیٹ بال چیمپیئن شپ 11 فروری سے اسلام آباد میں شروع ہو گی December 23, 2022 پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے قومی مینز اینڈ ویمن نیٹ بال چیمپیئن شپ 11 فروری سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم میں شروع گی۔ گذشتہ روز پاکستان نیٹ بال « مزید پڑھیں