سیاسی وعسکری قیادت کامعاشی بحالی کیلئے قومی پلان پراتفاق
ہم ملک میں ایک بہت بڑے معاشی گرداب میں پھنسے ہوئے ہیں جس سے نکلنے کیلئے موجودہ حکومت سرتوڑ کوششیں کررہی ہے ، ایک جانب وہ اپنے دوست ممالک سے مل کر ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر کو معمول کی سطح پر لانے کے اقدامات کررہی ہے تو دوسری جانب ملک کے اندر معاشی استحکام […]