حکومت کی عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے کی تردید ، جیل کی تصاویر جاری کردیں
وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے وکلا اور اہل خانہ تک رسائی نہ دینے سے انکار کرتے ہوئے اڈیالہ جیل میں ان کے سیل اور سہولیات کی تصاویر بھی جاری کردیں۔حکومت نے پی ٹی آئی بانی کے موقف کی تردید کے لیے سپریم کورٹ میں اضافی دستاویزات جمع کرادیں، جن […]