جرائم

لاہور، محبت میں ناکامی پر 22 سالہ گھریلو ملازمہ کی خودکشی

لاہور: پنجاب کے دارالحکومت میں بائیس سالہ گھریلو ملازمہ کی خودکشی کا ڈراپ سین ہوگیا۔لاہور کے علاقے کاہنہ میں ایک ڈاکٹر کے گھر پر کام کرنے والی بائیس سالہ ملازمہ کی پنکھے سے لٹکی لاش ملی، جس پر اہل خانہ نے فوری طور پر پولیس کو مطلع کیا۔پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر شواہد اکھٹے […]

Read More