ماحولیاتی تبدیلی کے لئے عالمی فنڈکاقیام
دنیابھرمیں ہونے والی ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لئے عالمی فنڈز قائم کرنے کی تجویز پاکستان کی جانب سے آئی تھی جس پرالحمداللہ عمل کرتے ہوئے عالمی فنڈقائم کردیاگیاہے جس میں متحدہ عرب امارات، جرمنی ،امریکہ ،جاپان اوربرطانیہ نے فنڈ ز دینے کااعلان کیا ہے۔ یہ کانفرنس ایک سال قبل حکومت پاکستان کی مشاورت سے […]