ملک میں مایوسی ، انتشار اور تشدد کا زہر پھیلایا جارہاہے،سعد رفیق
خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ملک میں مایوسی، جھوٹ، تشدد اور انتشار کا زہر پھیلایا جا رہا ہے۔ اپنے پیغام میں خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت سب کچھ کیا جا رہا ہے، بہت سے دیدہ دانستہ اور باقی نااہلیت و نادانستگی میں اس کا حصہ بنے […]