متاثرین کو گھر جیسی سہولتیں فراہم نہیں کی جا سکتیں، شرجیل میمن
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ متاثرین کو گھر جیسی تمام سہولتیں فراہم نہیں کی جا سکتیں۔شرجیل میمن نے کہا کہ کمشنر نے متاثرین کو ممکنہ حد تک سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ نقل مکانی کرنے والوں کو اسکولوں اور سرکاری عمارات میں ٹہرایا گیا ہے۔شرجیل میمن […]
