مذمت ،زبانی جمع خرچ کا قومی فن!
ہمارے ہاں سانحہ ہو یا حادثہ، لاشوں کی گنتی کے بعد سب سے پہلے جو چیز زندہ ہوتی ہے وہ ہے مذمت اور یہ زندہ رہ کر بھی کچھ نہیں کرتی۔ پاکستان میں شاید سب سے وافر اور سب سے سستا ”سیلہ اگر کوئی ہے تو وہ ہے ”مذمت”۔ یہ وہ کرنسی ہے جس کیلئے […]
