بالآخر 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ نے منصوبہ بندی کا اعترا ف کرلیا، مریم نواز
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بالآخر نو مئی کے ماسٹر مائنڈ نے منصوبہ بندی کا اعتراف کرلیا، نو مئی کے مجرم نے منصوبہ اور سہولت کاری کا اعتراف کیا، یہ جماعت نہیں، انتشاری ٹولہ ہے، ان کا مقصد شرپسندی سے ریاست کو نقصان پہنچانا ہے جبکہ زمان پارک دہشت گردوں کا تربیتی […]