مقبوضہ وادی میں یوم پاکستان
23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پرمقبوضہ کشمیر میں سبز ہلالی پرچم لہرائے گئے۔ سرینگر، کولگام، شوپیاں اور دیگر علاقوں میں مسلسل تین روز تک پاکستانی پرچم لہرائے اور پوسٹر چسپاں کئے گئے جن میں یوم پاکستان کے سلسلے میں پاکستانی عوام اور حکومت کو مبارکباد دی گئی۔ پوسٹروں میں قائداعظم محمد علی جناح،علامہ اقبال […]
