پاکستان خاص خبریں دنیا

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے جنگی جرائم کا نوٹس لے ، الطاف وانی

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے رہنما الطاف حسین وانی نے شہدائے گاﺅکدل کو شاندار خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کے قتل عام کے سانحات میں سب سے وحشیانہ واقعہ ہے ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق الطاف وانی نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں […]

Read More
پاکستان

بھارتی یوم جمہوریہ کی تقریبات سے قبل مقبوضہ کشمیر میں سخت پابندیاں نافذ

بھارتی یوم جمہوریہ کی تقریبات سے قبل مقبوضہ کشمیر میں سخت پابندیاں نافذ کر دی گیئں غیرقانونی طور پر بھارت کے زیرقبضہ جموں کشمیر میں قابض انتظامیہ نے 26 جنوری کو منائے جانیوالے بھارتی یوم جمہوریہ کی تقریبات سے قبل پورے مقبوضہ علاقے خصوصاً جموں خطہ میں نام نہاد سکیورٹی انتظامات کے نام پر سخت […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

بی جے پی مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کنٹرول کرنے میں ناکام ہو گئی ہے ، محبوبہ مفتی

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیرقبضہ جموں کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت جموں و کشمیر کی سنگین صورتحال کو کنٹرول کرنے میں ناکام رہی ہے اور اب برادریوں کے درمیان اختلافات کو مزید ہوا دینے کیلئے مقامی لوگوں کو مسلح کر […]

Read More
کالم

مقبوضہ کشمیر، جماعت اسلامی کے اثاثوں کی ضبطگی

مقبوضہ جموں و کشمیر میں نئی دہلی کے زیر کنٹرول سٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) نے گاندربل، کپواڑہ، بانڈی پورہ اور بارہمولہ اضلاع میں جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر کی مزیدجائیدادوں کو ضبط کر لیا ہے۔ پورے مقبوضہ کشمیر میںجماعت اسلامی کی 188 جائیدادوں کی نشاندہی کی گئی ہے جنہیں ضبط کرنے کا سلسلہ […]

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا

مقبوضہ کشمیر، ضلع راجوری میں پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے

مقبوضہ کشمیر کے جموں خطے کے ضلع راجوری میں قابض ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے دو عام شہری ہلاک ، ایک شدید زخمی ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں قابض بھارتی فوج کے ایک کیمپ کے باہر دو مقامی افراد مردہ پائے گئے جس […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

مقبوضہ کشمیر ، قابض بھارتی فوجیوں نے ایک اور نوجوان کو شہید کر دیا

غیرقانونی طور پر بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع اسلام آباد میں آج ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ سفاک فوجیوں نے نوجوان کو ضلع اسلام آباد کے علاقے بیج بہاڑہ میں ایک فوجی آپریشن کے دوران جعلی مقابلے میں […]

Read More
دنیا کھیل

مقبوضہ کشمیر میں غاصب افواج نے کشمیریوں کو پاک بھارت میچ دیکھنے سے روک دیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے جبر و ظلم کا سلسلہ جاری ہے، اور گزشتہ روز غاصب افواج نے کشمیریوں کو ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ دیکھنے سے زبردستی روک دیا۔ کرکٹ برصغیر کے باسیوں میں خون کی طرح دوڑتا ہے، ہر عمر کا بندہ اس کھیل کا شائق ہے، اور بات ہو جب […]

Read More