مغرب کو سکھائیں گے مقدس اقدار کی توہین اظہار رائے کی آزاد ی نہیں ، ترک صدر نے حتمی فیصلہ کرلیا
ترکیہ ، مراکش ، اردن اور متحد ہ عرب امارات نے سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت کی ہے ۔ترک صدر رجب طیب اردوان نے اس حوالے سے کہا کہ مغرب کے لوگوں کو سکھائیں گے کہ مقدس اقدار کی توہین کرنا اظہار رائے کی آزاد ی نہیں ،خبر ایجنسی کے […]