اجتماعیت سے فرار کے نتائج !
انسان کا بدترین المیہ یہ ہے کہ اسر آذادی سے محروم رکھ کر ہر دور میں انسان کا غلام بنایاگیا ہے اور اسر مجبور کیا گیا ہے کہ وہ جانوروںکی طرح لاچار کی حیثیت سے ذندگی گزارے اور اسے ایک قسم کی افیوم دیکر یہ پٹی پڑھائی گئی ہے کہ یہاںکی پروقار ذندگی کے بارے […]
