میسی کی خواہش پوری،اسپینش ریفری کی چھٹی
کراچی:ارجنٹائنی اسٹار لیونل میسی کی ایک بڑی خواہش پوری ہوگئی ہے جبکہ غیر مقبول اسپینش ریفری میٹیولا ہوزورلڈ کپ سے گھر واپس چلے گئے۔اسپینش ریفری نے قطر ایونٹ میں آخری میچ میں ارجنٹائن اور نیدر لینڈ کا کوارٹر فائنل سپروائز کیا تھا۔اسپینش آفیشل نے حیران کن طوپر راؤنڈ8میچ میں 15یلو کارڈز مختلف پلیئرز کو دیئے […]