پاکستان موسم

مون سون کا طاقتور سپیل ، ملک کے مختلف شہروں میں بارش ، نشیبی علاقے زیر آب

ملک کے مختلف شہروں میں مون سون کے زوردار سپیل نے جل تھل ایک کردیا، موسلادھار بارش سے مختلف شہروں میں نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔رات گئے لاہور کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش سے شہر کا موسم خوشگوار ہو گیا، شہر کے مختلف علاقوں ایبٹ روڈ، شملہ پہاڑی، قرطبہ چوک، […]

Read More
پاکستان موسم

سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش ، نشیبی علاقے زیر آب

سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش نے رنگ جمادیا، ابر رحمت سے گرمی کی شدت میں کمی ہوئی ہے جبکہ موسم خوشگوار ہو گیا۔ سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں رات گئے بارش ہوئی، بارش کے بعد شہر کی اہم شاہراہوں پر پانی جمع ہو گیا۔حیدرآباد، مٹیاری، ٹنڈو الہ یار، بھٹ شاہ […]

Read More
پاکستان موسم

لاہور سمیت مختلف شہروں میں موسلادھار بارش ، نشیبی علاقے زیر آب

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں علی الصبح موسلادھار بارش ہوئی جس کے بعد موسم میں مزید بہتری آ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک اور تیز ہواں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی، بارش کی وجہ سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ہیں، پانی جمع ہونے کے باعث […]

Read More
موسم

ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی موسلادھار بار ش ، نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ

کراچی ،لاہور ، فیصل آباد د ، ملتان ، اسلام آباد ،پشاور ، گلگت بلتستان اور کشمیر سمیت ملک بھر میں آج پھر تیز بارشوںکا امکان ہے ۔متعدد اضلاع میں موسلادھار بارشون سے نشیبی علاقے زیر آب آنے اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے ۔وفاقی دارالحکومت میں […]

Read More