نواز شریف کی گرفتاری سے متعلق میرے بیان کو سیاسی رنگ دیا گیا، نگراں وزیر داخلہ
اسلام آباد: نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ نواز شریف کی گرفتاری سے متعلق میرے بیان کو سیاسی رنگ دیا گیا حالاں کہ نگران حکومت کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں ہے، وطن واپس پر نواز شریف کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک کیا جائےگا۔نواز شریف کی گرفتاری سے متعلق پرانے دیے گئے […]
