نوید صادق شہید اور ناصر عباس شہید پر پوری قوم کو فخر ہے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوید صادق شہید اور ناصر عباس شہید پر پوری قوم کو فخر ہے ہمارے شہداء نے وطن عزیز کے تحفظ، سلامتی اور دفاع کےلئے ناقابل فراموش قربانیاں دی ہیں یہ بات انھوں نے آئی ایس آئی کے شہید ڈائریکٹر نوید صادق کے گھر آمد کے موقع پر کہی […]
