خاص خبریں

نگران حکومت قلیل مدت کے باوجود معاشی بحالی کے منصوبے پر کام کرے گی، وزیر اعظم

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ قلیل مدت کیلیے حکومت ملنے کے باجود ہم معاشی بحالی کے منصوبے پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے۔تفصیلات کے مطابق نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرِ صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا پانچواں اجلاس ہوا، جس میں آرمی چیف، […]

Read More