پاکستان

پی کے 40 میں دوبارہ گنتی میں ن لیگی امید وار کامیاب

خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلی کی نشست پی کے 40 میں 173 پولنگ اسٹیشنز کی دوبارہ گنتی مکمل کر لی گئی۔دوبارہ گنتی کے بعد مسلم لیگ ن کے رہنما شاہ جہاں یوسف کامیاب قرار پائے ہیں۔اس حوالے سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شکور لغمانی نے دوبارہ گنتی کی درخواست کی تھی۔پی کے […]

Read More